یرمیا 35:6 UGV

6 لیکن اُنہوں نے انکار کر کے کہا، ”ہم مَے نہیں پیتے، کیونکہ ہمارے باپ یوندب بن ریکاب نے ہمیں اور ہماری اولاد کو مَے پینے سے منع کیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 35

سیاق و سباق میں یرمیا 35:6 لنک