یرمیا 36:2 UGV

2 ”طومار لے کر اُس میں اسرائیل، یہوداہ اور باقی تمام قوموں کے بارے میں وہ تمام پیغامات قلم بند کر جو مَیں نے یوسیاہ کی حکومت سے لے کر آج تک تجھ پر نازل کئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:2 لنک