یرمیا 36:30 UGV

30 چنانچہ یہوداہ کے بادشاہ کے بارے میں رب کا فیصلہ سن!آئندہ اُس کے خاندان کا کوئی بھی فرد داؤد کے تخت پر نہیں بیٹھے گا۔ یہویقیم کی لاش باہر پھینکی جائے گی، اور وہاں وہ کھلے میدان میں پڑی رہے گی۔ کوئی بھی اُسے دن کی تپتی گرمی یا رات کی شدید سردی سے بچائے نہیں رکھے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 36

سیاق و سباق میں یرمیا 36:30 لنک