یرمیا 37:18 UGV

18 تب یرمیاہ نے صِدقیاہ بادشاہ سے اپنی بات جاری رکھ کر کہا، ”مجھ سے کیا جرم ہوا ہے؟ مَیں نے آپ کے افسروں اور عوام کا کیا قصور کیا ہے کہ مجھے جیل میں ڈلوا دیا؟

پڑھیں مکمل باب یرمیا 37

سیاق و سباق میں یرمیا 37:18 لنک