یرمیا 37:3 UGV

3 ایک دن صِدقیاہ بادشاہ نے یہوکل بن سلمیاہ اور امام صفنیاہ بن معسیاہ کو یرمیاہ کے پاس بھیجا تاکہ وہ گزارش کریں، ”مہربانی کر کے رب ہمارے خدا سے ہماری شفاعت کریں۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 37

سیاق و سباق میں یرمیا 37:3 لنک