یرمیا 38:20 UGV

20 یرمیاہ نے جواب دیا، ”وہ آپ کو اُن کے حوالے نہیں کریں گے۔ رب کی سن کر وہ کچھ کریں جو مَیں نے آپ کو بتایا ہے۔ پھر آپ کی سلامتی ہو گی اور آپ کی جان چھوٹ جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 38

سیاق و سباق میں یرمیا 38:20 لنک