یرمیا 38:23 UGV

23 ہاں، تیرے تمام بال بچوں کو باہر بابل کی فوج کے پاس لایا جائے گا۔ تُو خود بھی اُن کے ہاتھ سے نہیں بچے گا بلکہ شاہِ بابل تجھے پکڑ لے گا۔ یہ شہر نذرِ آتش ہو جائے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 38

سیاق و سباق میں یرمیا 38:23 لنک