یرمیا 39:1 UGV

1 یروشلم یوں دشمن کے ہاتھ میں آیا: یہوداہ کے بادشاہ کے نویں سال اور 10ویں مہینے میں شاہِ بابل نبوکدنضر اپنی تمام فوج لے کر یروشلم پہنچا اور شہر کا محاصرہ کرنے لگا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 39

سیاق و سباق میں یرمیا 39:1 لنک