یرمیا 39:3 UGV

3 تب نبوکدنضر کے تمام اعلیٰ افسر شہر میں آ کر اُس کے درمیانی دروازے میں بیٹھ گئے۔ اُن میں نیرگل سراضر جو رب ماگ تھا، سمگرنبو، سرسکیم جو رب ساریس تھا اور شاہِ بابل کے باقی بزرگ شامل تھے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 39

سیاق و سباق میں یرمیا 39:3 لنک