یرمیا 4:20 UGV

20 یکے بعد دیگرے شکستوں کی خبریں مل رہی ہیں، چاروں طرف ملک کی تباہی ہوئی ہے۔ اچانک ہی میرے تنبو برباد ہیں، ایک ہی لمحے میں میرے خیمے ختم ہو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 4

سیاق و سباق میں یرمیا 4:20 لنک