یرمیا 4:26 UGV

26 مَیں نے ملک پر نظر دوڑائی تو کیا دیکھتا ہوں کہ زرخیز زمین ریگستان بن گئی ہے۔ رب اور اُس کے شدید غضب کے سامنے اُس کے تمام شہر نیست و نابود ہو گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 4

سیاق و سباق میں یرمیا 4:26 لنک