یرمیا 4:3 UGV

3 رب یہوداہ اور یروشلم کے باشندوں سے فرماتا ہے، ”اپنے دلوں کی غیرمستعمل زمین پر ہل چلا کر اُسے قابلِ کاشت بناؤ! اپنے بیج کانٹےدار جھاڑیوں میں بو کر ضائع مت کرنا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 4

سیاق و سباق میں یرمیا 4:3 لنک