یرمیا 4:5 UGV

5 یہوداہ میں اعلان کرو اور یروشلم کو اطلاع دو، ’ملک بھر میں نرسنگا بجاؤ!‘ گلا پھاڑ کر چلّاؤ، ’اکٹھے ہو جاؤ! آؤ، ہم قلعہ بند شہروں میں پناہ لیں!‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 4

سیاق و سباق میں یرمیا 4:5 لنک