یرمیا 40:9 UGV

9 جِدلیاہ بن اخی قام بن سافن نے قَسم کھا کر اُن سے وعدہ کیا، ”بابل کے تابع ہو جانے سے مت ڈرنا! ملک میں آباد ہو کر شاہِ بابل کی خدمت کریں تو آپ کی سلامتی ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 40

سیاق و سباق میں یرمیا 40:9 لنک