یرمیا 42:19 UGV

19 اے یہوداہ کے بچے ہوئے لوگو، اب رب آپ سے ہم کلام ہوا ہے۔ اُس کا جواب صاف ہے۔ مصر کو مت جانا! یہ بات خوب جان لیں کہ آج مَیں نے آپ کو آگاہ کر دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 42

سیاق و سباق میں یرمیا 42:19 لنک