یرمیا 42:21 UGV

21 آج مَیں نے یہ کیا ہے، لیکن آپ رب اپنے خدا کی سننے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ جو کچھ بھی اُس نے مجھے آپ کو سنانے کو کہا ہے اُس پر آپ عمل نہیں کرنا چاہتے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 42

سیاق و سباق میں یرمیا 42:21 لنک