یرمیا 44:10 UGV

10 آج تک تم نے نہ انکساری کا اظہار کیا، نہ میرا خوف مانا، اور نہ میری شریعت کے مطابق زندگی گزاری۔ تم اُن ہدایات کے تابع نہ رہے جو مَیں نے تمہیں اور تمہارے باپ دادا کو عطا کی تھیں۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 44

سیاق و سباق میں یرمیا 44:10 لنک