یرمیا 44:18 UGV

18 لیکن جب سے ہم آسمانی ملکہ کو بخور اور مَے کی نذریں پیش کرنے سے باز آئے ہیں اُس وقت سے ہر لحاظ سے حاجت مند رہے ہیں۔ اُسی وقت سے ہم تلوار اور کال کی زد میں آ کر نیست ہو رہے ہیں۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 44

سیاق و سباق میں یرمیا 44:18 لنک