یرمیا 44:29 UGV

29 رب فرماتا ہے کہ مَیں تمہیں نشان بھی دیتا ہوں تاکہ تمہیں یقین ہو جائے کہ مَیں تمہارے خلاف خالی باتیں نہیں کر رہا بلکہ تمہیں یقیناً مصر میں سزا دوں گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 44

سیاق و سباق میں یرمیا 44:29 لنک