یرمیا 46:14 UGV

14 ”مصری شہروں مجدال، میمفِس اور تحفن حیس میں اعلان کرو، ’جنگ کی تیاریاں کر کے لڑنے کے لئے کھڑے ہو جاؤ! کیونکہ تلوار تمہارے آس پاس سب کچھ کھا رہی ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 46

سیاق و سباق میں یرمیا 46:14 لنک