یرمیا 46:19 UGV

19 اے مصر کے باشندو، اپنا مال و اسباب باندھ کر جلاوطن ہونے کی تیاریاں کرو۔ کیونکہ میمفِس مسمار ہو کر نذرِ آتش ہو جائے گا۔ اُس میں کوئی نہیں رہے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 46

سیاق و سباق میں یرمیا 46:19 لنک