یرمیا 46:23 UGV

23 رب فرماتا ہے، ”تب وہ مصر کا جنگل کاٹ ڈالیں گے، گو وہ کتنا گھنا کیوں نہ ہو۔ کیونکہ اُن کی تعداد ٹڈیوں سے زیادہ ہو گی بلکہ وہ اَن گنت ہوں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 46

سیاق و سباق میں یرمیا 46:23 لنک