یرمیا 46:6 UGV

6 کسی کو بھی بچنے نہ دو، خواہ وہ کتنی تیزی سے کیوں نہ بھاگ رہا ہو یا کتنا زبردست فوجی کیوں نہ ہو۔ شمال میں دریائے فرات کے کنارے ہی وہ ٹھو کر کھا کر گر گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 46

سیاق و سباق میں یرمیا 46:6 لنک