یرمیا 48:12 UGV

12 لیکن رب فرماتا ہے، ”وہ دن آنے والا ہے جب مَیں ایسے آدمیوں کو اُس کے پاس بھیجوں گا جو مَے کو برتنوں سے نکال کر ضائع کر دیں گے، اور برتنوں کو خالی کرنے کے بعد پاش پاش کر دیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 48

سیاق و سباق میں یرمیا 48:12 لنک