یرمیا 48:15 UGV

15 لیکن دنیا کا بادشاہ جس کا نام رب الافواج ہے فرماتا ہے کہ موآب تباہ ہو جائے گا، اور دشمن اُس کے شہروں میں گھس آئے گا۔ اُس کے بہترین جوان قتل و غارت کی زد میں آ کر ہلاک ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 48

سیاق و سباق میں یرمیا 48:15 لنک