یرمیا 48:20 UGV

20 تب تجھے جواب ملے گا، ’موآب رُسوا ہوا ہے، وہ پاش پاش ہو گیا ہے۔ بلند آواز سے واویلا کرو! دریائے ارنون کے کنارے اعلان کرو کہ موآب ختم ہے۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 48

سیاق و سباق میں یرمیا 48:20 لنک