یرمیا 48:5 UGV

5 لوگ روتے روتے لوحیت کی طرف چڑھ رہے ہیں۔ حورونائم کی طرف اُترتے راستے پر شکست کی آہ و زاری سنائی دے رہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 48

سیاق و سباق میں یرمیا 48:5 لنک