یرمیا 49:12 UGV

12 رب فرماتا ہے، ”جنہیں میرے غضب کا پیالہ پینے کا فیصلہ نہیں سنایا گیا تھا اُنہیں بھی پینا پڑا۔ تو پھر تیری جان کس طرح بچے گی؟ نہیں، تُو یقیناً سزا کا پیالہ پی لے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 49

سیاق و سباق میں یرمیا 49:12 لنک