یرمیا 49:14 UGV

14 مَیں نے رب کی طرف سے پیغام سنا ہے، ”ایک قاصد کو اقوام کے پاس بھیجا گیا ہے جو اُنہیں حکم دے، ’جمع ہو کر ادوم پر حملہ کرنے کے لئے نکلو! اُس سے لڑنے کے لئے اُٹھو!‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 49

سیاق و سباق میں یرمیا 49:14 لنک