یرمیا 49:24 UGV

24 دمشق ہمت ہار کر بھاگنے کے لئے مُڑ گیا ہے۔ دہشت اُس پر چھا گئی ہے، اور وہ دردِ زہ میں مبتلا عورت کی طرح تڑپ رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 49

سیاق و سباق میں یرمیا 49:24 لنک