یرمیا 49:29 UGV

29 تم اُن کے خیموں، بھیڑبکریوں اور اونٹوں کو چھین لو گے، اُن کے خیموں کے پردوں اور باقی سامان کو لُوٹ لو گے۔ چیخیں سنائی دیں گی، ’ہائے، چاروں طرف دہشت ہی دہشت‘!“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 49

سیاق و سباق میں یرمیا 49:29 لنک