یرمیا 49:7 UGV

7 رب الافواج ادوم کے بارے میں فرماتا ہے، ”کیا تیمان میں حکمت کا نام و نشان نہیں رہا؟ کیا دانش مند صحیح مشورہ نہیں دے سکتے؟ کیا اُن کی دانائی بےکار ہو گئی ہے؟

پڑھیں مکمل باب یرمیا 49

سیاق و سباق میں یرمیا 49:7 لنک