یرمیا 5:29 UGV

29 رب فرماتا ہے، ”اب مجھے بتاؤ، کیا مجھے اُنہیں اِس کی سزا نہیں دینی چاہئے؟ کیا مجھے اِس قسم کی حرکتیں کرنے والی قوم سے بدلہ نہیں لینا چاہئے؟

پڑھیں مکمل باب یرمیا 5

سیاق و سباق میں یرمیا 5:29 لنک