یرمیا 50:12 UGV

12 لیکن آئندہ تمہاری ماں بےحد شرمندہ ہو جائے گی، جس نے تمہیں جنم دیا وہ رُسوا ہو جائے گی۔ آئندہ بابل سب سے ذلیل قوم ہو گی، وہ خشک اور ویران ریگستان ہی ہو گی۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:12 لنک