یرمیا 50:37 UGV

37 تلوار بابل کے گھوڑوں، رتھوں اور پردیسی فوجیوں پر ٹوٹ پڑے تاکہ وہ عورتوں کی مانند بن جائیں۔ تلوار اُس کے خزانوں پر ٹوٹ پڑے تاکہ وہ چھین لئے جائیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:37 لنک