یرمیا 50:39 UGV

39 آخر میں گلیوں میں صرف ریگستان کے جانور اور جنگلی کُتے پھریں گے، وہاں عقابی اُلّو بسیں گے۔ وہ ہمیشہ تک انسان کی بستیوں سے محروم اور نسل در نسل غیرآباد رہے گا۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 50

سیاق و سباق میں یرمیا 50:39 لنک