یرمیا 51:11 UGV

11 تیروں کو تیز کرو! اپنا ترکش اُن سے بھر لو! رب مادی بادشاہوں کو حرکت میں لایا ہے، کیونکہ وہ بابل کو تباہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ رب انتقام لے گا، اپنے گھر کی تباہی کا بدلہ لے گا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:11 لنک