یرمیا 51:13 UGV

13 اے بابل بیٹی، تُو گہرے پانی کے پاس بستی اور نہایت دولت مند ہو گئی ہے۔ لیکن خبردار! تیرا انجام قریب ہی ہے، تیری زندگی کا دھاگا کٹ گیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:13 لنک