یرمیا 51:24 UGV

24 لیکن اب مَیں بابل اور اُس کے تمام باشندوں کو اُن کی صیون کے ساتھ بدسلوکی کا پورا اجر دوں گا۔ تم اپنی آنکھوں سے اِس کے گواہ ہو گے۔“ یہ رب کا فرمان ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:24 لنک