یرمیا 51:36 UGV

36 رب یروشلم سے فرماتا ہے، ”دیکھ، مَیں خود تیرے حق میں لڑوں گا، مَیں خود تیرا بدلہ لوں گا۔ تب اُس کا سمندر خشک ہو جائے گا، اُس کے چشمے بند ہو جائیں گے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:36 لنک