یرمیا 51:55 UGV

55 کیونکہ رب بابل کو برباد کر رہا، وہ اُس کا شور شرابہ بند کر رہا ہے۔ دشمن کی لہریں متلاطم سمندر کی طرح اُس پر چڑھ رہی ہیں، اُن کی گرجتی آواز فضا میں گونج رہی ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:55 لنک