یرمیا 51:62 UGV

62 تب دعا کریں، ’اے رب، تُو نے اعلان کیا ہے کہ مَیں بابل کو یوں تباہ کروں گا کہ آئندہ نہ انسان، نہ حیوان اُس میں بسے گا۔ شہر ابد تک ویران و سنسان رہے گا۔‘

پڑھیں مکمل باب یرمیا 51

سیاق و سباق میں یرمیا 51:62 لنک