یرمیا 52:10 UGV

10 صِدقیاہ کے دیکھتے دیکھتے شاہِ بابل نے رِبلہ میں اُس کے بیٹوں کو قتل کیا۔ ساتھ ساتھ اُس نے یہوداہ کے تمام بزرگوں کو بھی موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 52

سیاق و سباق میں یرمیا 52:10 لنک