یرمیا 52:17 UGV

17 بابل کے فوجیوں نے رب کے گھر میں جا کر پیتل کے دونوں ستونوں، پانی کے باسنوں کو اُٹھانے والی ہتھ گاڑیوں اور سمندر نامی پیتل کے حوض کو توڑ دیا اور سارا پیتل اُٹھا کر بابل لے گئے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 52

سیاق و سباق میں یرمیا 52:17 لنک