یرمیا 52:31 UGV

31 یہوداہ کے بادشاہ یہویاکین کی جلاوطنی کے 37ویں سال میں اَویل مرودک بابل کا بادشاہ بنا۔ اُسی سال کے 12ویں مہینے کے 25ویں دن اُس نے یہویاکین کو قیدخانے سے آزاد کر دیا۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 52

سیاق و سباق میں یرمیا 52:31 لنک