یرمیا 6:21 UGV

21 رب فرماتا ہے، ”مَیں اِس قوم کے راستے میں ایسی رکاوٹیں کھڑی کر دوں گا جن سے باپ اور بیٹا ٹھوکر کھا کر گر جائیں گے۔ پڑوسی اور دوست مل کر ہلاک ہو جائیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 6

سیاق و سباق میں یرمیا 6:21 لنک