یرمیا 6:24 UGV

24 اُن کے بارے میں اطلاع پا کر ہمارے ہاتھ ہمت ہار گئے ہیں۔ ہم پر خوف طاری ہو گیا ہے، ہمیں دردِ زہ میں مبتلا عورت کا سا درد ہو رہا ہے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 6

سیاق و سباق میں یرمیا 6:24 لنک