یرمیا 7:13 UGV

13 رب فرماتا ہے، ”تم یہ شریر حرکتیں کرتے رہے، اور مَیں بار بار تم سے ہم کلام ہوتا رہا، لیکن تم نے میری نہ سنی۔ مَیں تمہیں بُلاتا رہا، لیکن تم جواب دینے کے لئے تیار نہ ہوئے۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 7

سیاق و سباق میں یرمیا 7:13 لنک