یرمیا 8:17 UGV

17 رب فرماتا ہے، ”مَیں تمہارے خلاف افعی بھیج دوں گا، ایسے زہریلے سانپ جن کے خلاف ہر جادومنتر بےاثر رہے گا۔ یہ تمہیں کاٹیں گے۔“

پڑھیں مکمل باب یرمیا 8

سیاق و سباق میں یرمیا 8:17 لنک