یرمیا 9:5 UGV

5 ہر ایک اپنے پڑوسی کو دھوکا دیتا ہے، کوئی بھی سچ نہیں بولتا۔ اُنہوں نے اپنی زبان کو جھوٹ بولنا سکھایا ہے، اور اب وہ غلط کام کرتے کرتے تھک گئے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب یرمیا 9

سیاق و سباق میں یرمیا 9:5 لنک